-
حکومت کا نان فائلرز کے گرد شکنجہ مزید تنگ کرنے کی تیاری
نان فائلرز پر8 سو سی سی سے زائد گاڑیاں, مخصوص حد سے زیادہ جائیداد نہیں خرید سکیں گے، ترمیمی بل اسمبلی میں پیش
-
پشاور: موٹر وے پر کار پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق
جاں بحق افراد کا تعلق چارسدہ سے ہے، واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے، پولیس
-
باڑہ: منشیات اسمگلروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
باڑہ کے علاقے شلوبر میں پولیس ناکے پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار ندیم خان شدید زخمی ہو گیا
-
ملک سے 50فیصد کرپشن ختم ہو جائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی، خواجہ آصف
گزشتہ ایک سال سے ملک آئی ایم ایف کے پریشر سے گزر رہا ہے، وزیر دفاع کا سیالکوٹ میں صنعتکاروں سے خطاب
-
خیبرپختونخوا؛ کرک میں گیس کی طویل لوڈشیڈنگ پرپولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان
خواتین سڑکوں پر نکل آئیں اور احتجاجاً پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے پولیو ٹیم کو علاقہ بدر کردیا
-
کراچی کی 50 فیصد آبادی کو پانی کی قلت کا سامنا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
حکومت کے 4 واٹر سپلائی پروجیکٹ اور نئے حب کینال کی تعمیر پر کام کر رہی ہے،مراد علی شاہ کی برطانوی ہائی کمشنر کو بریفنگ
-
خیبرپختونخوا کے متحدہ علما جرگہ کی عوام سے ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث نہ ہونے کی اپیل
خیبرپختونخوا کے متحدہ علما جرگہ نے سیاسی، لسانی و مسلکی تنازعات کے حل کیلیے کمر کس لی، حکومت کو تعاون کی پیشکش
-
کے پی ایپکس کمیٹی کا اجلاس؛ کرم میں تمام بنکرز ختم کرنے و اسلحہ جمع کرنے کا فیصلہ
بنکرز ختم اور اسلحہ جمع کرنے سے صورت حال بہترہوجائے گی، ذرائع ایپکس کمیٹی
-
سندھ حکومت نے پرانی گاڑیوں کی بایومیٹرک کی مدت میں توسیع کردی
نمبر پلیٹس کی تبدیلی کیلیے فیس آن لائن سسٹم جلد شروع ہوگا، گاڑیوں کو نمبر پلیٹس اپلائی کرنے کے بعد فوری مل جائیں گی
-
کراچی؛ سرجانی ٹاؤن میں خاتون پولیو ورکر کو ہراساں کرنے پر ملزم گرفتار
ورکر نے بیان دیا ہے کہ ڈیوٹی کے دوران ایک فلیٹ میں ایک شخص اس کے سامنے بغیر کپڑوں کے آگیا، پولیس
-
کرم میں قیام امن کے لیے جاری کوششوں میں رکاوٹ آگئی، کے پی حکومت کی تصدیق
ایک فریق نے مشاورت کیلیے دو روز کا وقت مانگا ہے، مزید کارروائی پیر سے شروع ہونے کا امکان ہے، بیرسٹر سیف
-
گداگری میں ڈی پورٹ شخص دوبارہ سعودیہ جانے کی کوشش میں کراچی سے گرفتار
گرفتار خواتین فلائٹ نمبر او وی 505 کے ذریعے سعودی عرب سے پاکستان پہنچیں، ترجمان ایف آئی اے گوجرانوالہ
-
لاہور پولیس کا چھاپا، جعلی پولیس اہلکار، خطرناک شوٹرسمیت 37 ملزمان گرفتار
پولیس نے ایکسائز کے اہلکار کو شراب کی سپلائی لانے والی گاڑی سمیت گرفتار کیا،
-
خزندوں کی غیرقانونی تجارت میں ملوث ملزم گرفتار، سانپ اور صحرائی چھپکلی برآمد
وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ورزی پر چالان مرتب کرکے ملزم کو 12ہزار روپے جرمانہ کیا گیا
-
کراچی میں رواں سال کتنے شہری ٹریفک حادثات کا شکار ہوئے؟ اعداد و شمار جاری
رواں سال کے دوران اب تک 601 حادثات رونما ہوچکے ہیں، چھیپا فاؤنڈیشن
-
کراچی: کرسمس اور نئے سال کیلئے سکیورٹی پلان منظور، ہوائی فائرنگ پر سخت کارروائی کا فیصلہ
رینجرز اور پولیس نے 25 دسمبر اور نیو ایئر نئٹ کیلئے سکیورٹی پلان کی منظور دے دی
-
ایس ایم لا کالج کے طلباء کو امتحانات میں شرکت کی اجازت
سندھ ہائیکورٹ میں ایس ایم لا کالج کے طلبا کو امتحان سے روکنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔
-
قائمہ کمیٹی کا ایم ڈی کیٹ امتحانات کے تمام نتائج پیش کرنے کا حکم
پنچاب کے ڈسٹرکٹ وائز نتائج بھی کمیٹی کو پیش کیا جائے،چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے صحت
-
نااہلی ریفرنس: الیکشن کمیشن کا سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو دلائل کیلئے آخری موقع
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کی
-
بیوی اور بیٹیوں کے ذریعے شادی ہالوں میں مہمانوں کے پرس چوری کرانے والا ملزم گرفتار
پولیس نے ملزم کے قبضے و نشاندہی پر چوری کیے گئے پرس اور شادی میں دیے جانے والے لفافے بھی برآمد کر لیے