شام ??یں حکومت کے خاتمے کے نتیجے ??یں محصور ہونے والی پاکستانیوں کے انخلا کا عمل جاری ہے اور لبنان کے دارالحکومت بیروت سے خصوصی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے 318 شہری روانہ ہوگئے ہیں۔
حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے ??یں کہا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف شام ??یں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے انخلا کے لیے خصوصی کاوشوں کر رہے ہیں ??ور اسی کے تحت بیروت سے 318 پاکستانی شہری چارٹرڈ طیارے کے ذریعے پاکستان روانہ ہوگئے ہیں۔
بیان ??یں کہا گیا کہ شام ??یں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کے لیے وزیراعظم شہباز شریف روزانہ کی بنیاد پر جائزہ اجلاس منعقد کرتے رہے ہیں ??ور پاکستانیوں کے انخلا کے لیے لبنان کے وزیراعظم کے ساتھ بھی گفتگو کی۔
یہ بھی پڑھیں: شام سے 300 سے زائد پاکستانی بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے، دفترخارجہ
بیان ??یں کہا گیا کہ آج بیروت ایئر پورٹ پر پاکستان کے سفیر نے پاکستانی شہریوں کو رخصت کیا اور یہ خصوصی چارٹرڈ طیارہ 13 دسمبر کی درمیانی شب اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے گا۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سمیت وزیراعظم آفس، وزارت خارجہ، وزارت سمندر پار پاکستانیز اور این ڈی ایم اے کے نمائندے شام سے واپس وطن لوٹنے والے پاکستانی شہریوں کا استقبال کریں گے۔
وزارت سمندر پار پاکستانی کی جانب سے پاکستانی شہریوں کی سہولت کے لیے خصوصی سہولت ڈیسک کا قیام عمل ??یں لایا گیا ہے اور مسافروں کے لیے ریفرشمنٹ کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔
بیان ??یں کہا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور حکومت پاکستان بیرون ملک اپنے شہریوں کے تحفظ اور فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں ??وربیرون ملک شہریوں کی بحفاظت وطن واپسی ??یں سہولت فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔